ایڈمرل علیرضا تنگسیری نے بدھ کو ایرانی جنوبی شہر اہواز میں کربلا کے اسٹریٹجک کیمپ کے دورے کے دوران کہا کہ ہم اسلامی انقلاب کے محافظ ہیں، ہم خون کے آخری قطرے تک اسلامی ایران کی بہادر قوم کے دفاع کا گرانقدر فریضہ سرانجام دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آج، امریکی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی کی بحری اتھارٹی کی زبان کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور ہمارے ملک کی موجودہ عزت "ولایت اسلامی" کے اصول سے لگن اور شہداء کے پاک خون کی برکت کا نتیجہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ